Tuesday , December 11 2018

یوراج سنگھ کوسنیل گواسکر کی حمایت

نئی دہلی۔20 اکٹوبر( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھی  جارحانہ بیٹسمین یوراج سنگھ کی حمایت کیلئے میدان میں کود پڑے ہیں اور کہا ہیکہ آل راؤنڈر حالیہ کارکردگی کی بنیاد پرایک آخری موقع کے تو مستحق ہیں۔ سنیل گواسکر کا موقف ہے کہ جب ہندوستانی سلیکٹرز بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں ہربھجن سنگھ کو قابل غور سمجھ سکتے ہیں تو اتنی ہی عمر کے حامل یوراج سنگھ کو بھی جنوبی افریقہ کیخلاف کم از کم ایک آخری موقع  تو دیا ہی جا سکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT