Thursday , December 14 2017
Home / کھیل کی خبریں / یوراج کاریکارڈ مساوی

یوراج کاریکارڈ مساوی

ملبورن۔18جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے اوپنر کریس گیل نے آج یہاں بگ باش مقابلہ میں اڈیلیڈ اسٹرائیکرس کے خلاف 12گیندوں میں 50رنز اسکور کرتے ہوئے ہندوستانی بیٹسمین یوراج سنگھ کا ریکاڈ مساوی کردیاہے ۔ گیل نے 7چھکے اور 2چوکوں پر مشتمل اس اننگز کے ذریعہ یوراج کی بین الاقوامی اننگز کی برابری کی ۔

TOPPOPULARRECENT