Sunday , November 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / یورو فٹبال : جرمنی نے پولینڈ کو ہرایا

یورو فٹبال : جرمنی نے پولینڈ کو ہرایا

پیرس ، 5 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسٹرائیکر ماریو گوتزے نے پولینڈ کے مقابل 3-1 کی جیت میں دو گول اسکور کئے، جس نے جرمنی کو اپنے گروپ میں ٹاپ پوزیشن دلائی جبکہ ناردرن آئرلینڈ کی فارو آئی لینڈز کے خلاف 3-1 کی کامیابی نے انھیں یورو 2016ء فائنلس سے قریب تر کردیا ہے۔ پولینڈ کیلئے سات یورو 2016ء کوالیفائرز میں یہ پہلی شکست ہوئی جبکہ ورلڈ چمپینس نے گزشتہ اکٹوبر وارسا میں 0-2 کی شکست کا انتقام لیا ، جس نے آڈم ناولکا کی ٹیم کو گروپ D کے سرفہرست موقف سے محروم کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT