Sunday , June 24 2018
Home / دنیا / یورپ میں پولیس کی انسداد دہشت گردی کارروائیاں، 24 افراد گرفتار

یورپ میں پولیس کی انسداد دہشت گردی کارروائیاں، 24 افراد گرفتار

بروسیلز /16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) فرانس، جرمنی اور بیلجیم کی پولیس نے اپنے انسداد دہشت گردی دھاووں میں 24 سے زیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، جن پر شبہ ہے کہ ان کے روابط مشرق وسطیٰ کے اسلامی انتہا پسندوں سے ہیں۔ سربراہ پولیس یوروپول راب وین رائٹ کے بموجب پیرس میں دہشت گرد حملے کے بعد دھاوے کئے گئے، جس میں 24 افراد گرفتار کئے گئے۔

TOPPOPULARRECENT