Tuesday , December 11 2018

یوسف پٹھان کو ہانگ کانگ لیگ میں شرکت کی اجازت نہیں

نئی دہلی۔16فروری(سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی نے اپنے فیصلے پر یو ٹرن لیتے ہوئے آل راؤنڈر یوسف پٹھان کو آئندہ ماہ ہانگ کانگ ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ بی سی سی آئی کے مطابق یوسف پٹھان کو ہانگ کانگ لیگ کیلئے این او سی دینے کے بعد کئی دوسرے کھلاڑیوں نے بھی مختلف لیگز میں شرکت کیلئے رابطہ کیا لہٰذا انہیں یوسف پٹھان کو ہانگ کانگ ایونٹ میں شرکت سے روکنا پڑا۔

TOPPOPULARRECENT