Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / یوم آزادی امریکہ، مودی کی مبارکباد

یوم آزادی امریکہ، مودی کی مبارکباد

نئی دہلی /4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ وہ باہمی تعلقات کے لئے ’’روشن مستقبل‘‘ کے متمنی ہیں۔ 1776ء میں امریکہ کو برطانوی حکمرانی کی جانب سے آزاد کردیا گیا تھا۔ یوم آزادی امریکہ، مودی کی مبارکباد ملک میں خشک سالی کے آثار

نئی دہلی /4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے عوام کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ وہ باہمی تعلقات کے لئے ’’روشن مستقبل‘‘ کے متمنی ہیں۔ 1776ء میں امریکہ کو برطانوی حکمرانی کی جانب سے آزاد کردیا گیا تھا۔

یوم آزادی امریکہ، مودی کی مبارکباد
ملک میں خشک سالی کے آثار
نئی دہلی /4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں اس سال خشک سالی کے آثار نمایاں نظر آرہے ہیں۔ شمال مغربی ہندوستان میں یہ خشک سالی 80 فیصد تک شدت اختیار کرجائے گی۔ موسمیات کی پیش قیاسی کرنیوالے ایک خانگی ادارہ اسکائی میٹ نے بتایا کہ جون 2014ء کے دوران مانسون کی بارش معمول سے 43 فیصد کم ریکارڈ کی گئی۔

TOPPOPULARRECENT