Wednesday , January 23 2019

یوم اقلیتی حقوق پر ممتا بنرجی کی مبارکباد

کولکاتہ ۔18 ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام) عوام کو یوم اقلیتی حقوق پر مبارکباد دیتے ہوئے چیف منسٹر بنگال ممتا بنرجی نے آج کہا کہ وہ تمام افراد جنھوں نے اقلیتی کمیٹیوں میں حقوق کی سربلندی کا عہد کیا ہے مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ آج ہم سب کو عہد کرنا چاہئے کہ تمام اقلیتی طبقات کے حقوق کو سرفراز کریں گے ۔ ہندوستان کثرت میں وحدت کا علمبردار ہے ۔ ممتا بنرجی نے اپنے ٹوئیٹر پر آج صبح تحریر کیا کہ ملک گیر سطح پر ہر سال آج کے دن 2013ء سے یوم اقلیتی حقوق منایاجاتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT