Thursday , November 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / یوم تاسیس کے موقع پر کوی سمیلن اور مشاعرہ

یوم تاسیس کے موقع پر کوی سمیلن اور مشاعرہ

جڑچرلہ۔ 31 مئی (ای ۔میل) ایم آر او دفتر کے احاطہ میں تلنگانہ یوم تاسیس کے موقع پر 2 جون 7 بجے شام ایک کوی سمیلن و مشاعرہ زیرصدارت ایم آر او مسٹر جگدیشور ریڈی منعقد ہوگا۔ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے وزیر صحت تلنگانہ ڈاکٹر سی لکشما ریڈی، ضلع کلکٹر ٹی کے دیوی شرکت کریں گے۔ جڑچرلہ کے مقامی اردو و تلگو شعراء کرام تلنگانہ کے عنوان پر اپنا کلام پیش کریں گے۔ جناب جلیل رضا ناظم مشاعرہ ہوں گے۔ جناب ستار عاشق کنوینر مشاعرہ ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT