Wednesday , December 12 2018

یوم خود اختیاری پروگرام

اوٹکور ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ تحتانیہ اردو میڈیم اوٹکور میں یوم حکومت خود اختیاری و سالانہ جلسہ بتاریخ 7 مارچ کو صبح 10 بجے زیرصدارت صدر مدرس جناب محمد ابراہیم منعقد ہوگا ، صبح کے سیشن میں طلباء و اساتذہ کا رول ادا کریں گے ۔ بعدازاں دوپہر 2 بجے سے اسکول احاطہ میں سالانہ جلسہ منعقد کیا جائے گا جس میں طلباء کا ثقافتی مظاہر

اوٹکور ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ تحتانیہ اردو میڈیم اوٹکور میں یوم حکومت خود اختیاری و سالانہ جلسہ بتاریخ 7 مارچ کو صبح 10 بجے زیرصدارت صدر مدرس جناب محمد ابراہیم منعقد ہوگا ، صبح کے سیشن میں طلباء و اساتذہ کا رول ادا کریں گے ۔ بعدازاں دوپہر 2 بجے سے اسکول احاطہ میں سالانہ جلسہ منعقد کیا جائے گا جس میں طلباء کا ثقافتی مظاہرہ بھی ہوگا مزید تفصیلات کیلئے 9885433825 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT