Friday , December 15 2017
Home / اضلاع کی خبریں / یوم شہیداں کے موقع پر موم بتی ریالی

یوم شہیداں کے موقع پر موم بتی ریالی

کاماریڈی :19؍ اکتوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یوم شہیدان پولیس کے موقع پر پولیس کی جانب سے کل رات موم بنتی ریالی نکالی گئی ۔ ضلع ایس پی شویتا ریڈی کی قیادت میں پولیس ملازمین نے ایک ریالی نکالتے ہوئے شہید ملازمین کو خراج پیش کیا پولیس ملازمین نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ہی فرائض کی انجام دہی میں شہید ہوتے ہوئے ایک مثال پیش کی ان کی قربانیوں کی یاد دہانی کیلئے ہر سال یو م شہیدان پولیس منایاجاتا ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی محکمہ پولیس کی جانب سے مختلف پروگراموں کو انجام دیتے ہوئے شہید ملازمین کو خراج پیش کیا جارہا ہے اس پروگرام میں ٹائون ایس ایچ او سریدھر کمار کے علاوہ کے دیگر موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT