Wednesday , January 24 2018
Home / شہر کی خبریں / یونائیٹیڈ انڈیا انشورنس کمپنی کا ہدہد طوفان متاثرین کیلئے عطیہ

یونائیٹیڈ انڈیا انشورنس کمپنی کا ہدہد طوفان متاثرین کیلئے عطیہ

حیدرآباد 29 اکٹوبر (پریس نوٹ) یونائیٹیڈ انڈیا انشورنس کمپنی لمیٹیڈ (حکومت ہند کی آرگنائزیشن) نے ہدہد طوفان متاثرین کی مدد کیلئے ایک کروڑ روپیوں کا عطیہ چیف منسٹرس ریلیف فنڈ میں پیش کیا ہے۔ مسٹر ملنداے کھرت چیرمین کم منیجنگ ڈائرکٹر کمپنی نے آج یہاں چیف منسٹر اے پی مسٹر این چندرابابو نائیڈو سے ملاقات کرکے رقمی چیک پیش کیا ہے۔

ورنگل میں تلنگانہ پنشنرس سنٹرل اسوسی ایشن کی مہا سبھا
حیدرآباد 29 اکٹوبر (سیاست نیوز) تلنگانہ پنشنرس سنٹرل اسوسی ایشن نے 2 نومبر کو 5 بجے شام ضلع ورنگل میں ایک مہا سبھا منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں تحریک تلنگانہ کے دوران سرگرم حصہ لینے والوں کے مسائل پر غور و خوض کیا جائے گا۔ یہ بات یہاں منعقدہ پریس کانفرنس میں صدر اسوسی ایشن مسٹر ٹی پریم کمار، جنرل سکریٹری ای نونیت راؤ، ڈاکٹر دیوی پرساد چیرمین تلنگانہ جائنٹ ایکشن کمیٹی اور جنرل سکریٹری ٹی این جی اوز سنٹرل یونین کے رویندر ریڈی نے بتائی۔ اُنھوں نے مزید بتایا کہ اس سبھا میں کے سوامی گوڑ چیف اڈوائزر اور تلنگانہ کونسل چیرمین مہمان خصوصی جبکہ کے آر آموس سابق تلنگانہ این جی اوز صدر، جے راج رائٹر (ورنگل) ، سرینواس گوڑ رکن اسمبلی محبوب نگر، مہمانان اعزازی کی حیثیت سے شرکت اور مخاطب کریں گے۔ اسی طرح تلنگانہ پنشنرس سنٹرل اسوسی ایشن صدر جی نرسیا بھی صدر ورنگل ڈسٹرکٹ اور سکریٹری محمد سرور حسین بھی شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT