Sunday , September 23 2018
Home / شہر کی خبریں / یونیورسٹی آف حیدرآباد میں داخلوں کا آغاز

یونیورسٹی آف حیدرآباد میں داخلوں کا آغاز

حیدرآباد ۔ 24 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر مظفر علی شہ میری صدر شعبہ کے بموجب یونیورسٹی آف حیدرآباد میں ایم اے ، یم فل ، پی ایچ ڈی ( اردو ) میں داخلوں کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ۔ درخواست فارم اور داخلے کی شرائط کے لیے یونیورسٹی کے ویب سائٹ uohyd.ernet.in ملاحظہ کریں ۔ تمام کورسوں کیلئے اسکالر شپ کی سہولت ہے ۔ درخواست جمع کرنیکی آخری تاریخ 9 جنوری 2015 ہے ۔ تفصیلات کیلئے 9848956103 ۔ 9951465602 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT