Saturday , February 24 2018
Home / Top Stories / یوپی۔جنسی ہراسانی سے بچنے کے لئے چلتی ٹرین سے ما ں اور بیٹی نے لگائی چھلانگ

یوپی۔جنسی ہراسانی سے بچنے کے لئے چلتی ٹرین سے ما ں اور بیٹی نے لگائی چھلانگ

کانپور( اترپردیش)ایک عورت اور اس کی ساتھ بیٹی نے جنسی ہراسانی سے بچنے کے لئے کانپور کے قریب چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی۔ماں اور بیٹی زخمی ہوگئے اور انہیں قریب کے اسپتال میں علاج کے لئے شریک کیاگیا ہے۔

مذکورہ عورت ہوڑاہ سے دہلی کے سفر پر تھی۔

ہواڑہ اسٹیشن سے ٹرین کی روانگی کے وقت مردوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔اس میں ایک مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کی جارہی ہے۔

کانپور کے جی آر پی انچارج نے کہاکہ مذکورہ خاتون ان لوگوں کے ساتھ نفرت پر مبنی بحث وتکرار ہوئی تھی جس کے سبب جنسی ہراسانی کے ڈر سے عورت نے اپنی بیٹی کے ساتھ چلتی ٹرین سے چھلانگ لگادی۔

TOPPOPULARRECENT