Sunday , November 19 2017
Home / سیاسیات / یوپی انتخابات میں اتحاد کیلئے لالو پرساد کوشاں

یوپی انتخابات میں اتحاد کیلئے لالو پرساد کوشاں

پٹنہ۔ 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر آر جے ڈی لالو پرساد یادو نے آج کہا کہ وہ اُترپردیش میں سیاسی اتحاد کیلئے کانگریس اور سماج وادی پارٹی سے بات چیت کررہے ہیں، جبکہ فروری اور مارچ میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔ لالو پرساد یادو نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میں مسلسل سماج وادی پارٹی اور کانگریس کی اعلیٰ قیادت سے ربط بنائے رکھا ہوں۔ ان دونوں پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کی کوشش کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT