Sunday , December 17 2017
Home / سیاسیات / یوپی اے دور میں اقتدار کا مرکز 10 جن پتھ نہیں تھا : راہول

یوپی اے دور میں اقتدار کا مرکز 10 جن پتھ نہیں تھا : راہول

نئی دہلی ۔ 26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) یو پی اے دورحکومت میں اقتدار کا مرکز 10 جن پتھ پر ہونا ایک غلط فہمی ہے۔ نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے پارٹی کے آئندہ لائحہ عمل کی تفصیلات کا انکشاف کرتے ہوئے جس میں اقتدار کو غیرمرکوز کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT