Tuesday , December 18 2018

یوپی بلدی انتخابات 22 نومبر سے

لکھنؤ ۔ 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) یوپی کے مجلس بلدیہ انتخابات تین مرحلوں میں 22نومبر کو منعقد ہوں گے۔ برسراقتدار بی جے پی کی یہ پہلی آزمائش ہوگی جو اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی تھی۔ ریاستی الیکشن کمشنر ایس کے اگروال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 22 نومبر کو 24، 26 نومبر کو 25 اور 29 نومبر کو 26 اضلاع میں رائے دہی ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ مرکزی نیم فوجی فورسیس تعینات کی جائیں گی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT