Sunday , November 18 2018
Home / ہندوستان / یوپی میں فون پر طلاق دینے کا الزام

یوپی میں فون پر طلاق دینے کا الزام

بلیا(یوپی) ۔ 30مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک 26 سالہ مسلم خاتون نے آج الزام عائد کیا کہ اس کے شوہر نے ٹیلیفون پر اسے طلاق دی ہے۔ یہ خاتون بریا پولیس اسٹیشن کی حدود میں قیام پذیر ہے اس کا شوہر ہندوستانی فضائیہ میں برسرکار ہے۔ اس کے شوہر نے مبینہ طور پر ٹیلیفون پر اپنی بیوی کو طلاق ثلاثہ دی ہے۔ خاتون نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کی شادی 12 اپریل 2016ء کو ہوئی تھی۔ اس نے اپنے سسرالی رشتہ داروں کے ساتھ وقت گذارا تھا لیکن وہ اسے جہیز میں کار لانے اور 10 لاکھ روپئے نقد دینے کیلئے ہراساں کررہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT