Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / یوکرین میں بس پر خون ریز حملے کے بعد باغیوں کی جارحانہ مہم

یوکرین میں بس پر خون ریز حملے کے بعد باغیوں کی جارحانہ مہم

تونینکی ۔ 14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) موافق کریملن شورش پسندوں نے یوکرین میں آج زبردست راکٹ حملہ چھیڑ دیا جبکہ کیف اور ماسکو نے بس پر شلباری کیلئے ایک دوسرے کو موردالزام ٹھہرایا ہے، جس میں 12 افراد ہلاک ہوئے جو ستمبر کی صلح کے بعد سے اس جنگ کی سب سے خونریز وارداتہے۔ بھاری قسم کے شیل اور دستی بم ہر چند منٹ بعد آسمان میں زبردست آواز کے ساتھ نظر آئے اور باغیوں کے مشرقی گڑھ دونیستک کے شمال مغرب میں برف سے ڈھکے علاقوں میں زبردست گڑھے کر گئے۔

TOPPOPULARRECENT