Tuesday , January 16 2018
Home / دنیا / یوکرین میں تازہ لڑائی ، اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

یوکرین میں تازہ لڑائی ، اقوام متحدہ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

وزیراعظم جاپان کا جرمنی میں G-7 چوٹی کانفرنس سے قبل دورہ یوکرین

وزیراعظم جاپان کا جرمنی میں G-7 چوٹی کانفرنس سے قبل دورہ یوکرین
کیف ؍ ٹوکیو ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج یوکرین میں دوبارہ لڑائی کے آغاز کے بارے میں تبادلہ خیال کرے گی۔ تازہ لڑائی سے تقریباً 30 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک چھوٹا بچہ بھی شامل ہے۔ ٹوکیو سے موصولہ اطلاع کے بموجب وزیراعظم جاپان شنزو ایب آج یوکرین کیلئے روانہ ہوگئے تاکہ اس ملک سے اپنی یکجہتی کا اظہار کرسکیں جبکہ جرمنی میں G-7 چوٹی کانفرنس کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ وہ کیف میں شب بسری کے بعد جرمنی روانہ ہوجائیں گے تاکہ G-7 چوٹی کانفرنس میں شرکت کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ جاپان G-7 چوٹی کانفرنس کا آئندہ صدرنشین ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT