Monday , December 11 2017
Home / دنیا / یوکرین میں دھماکہ، ایک ہلاک

یوکرین میں دھماکہ، ایک ہلاک

کیف، 26اکٹوبر(سیاست ڈاٹ کام) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں آج ہوئے ایک بم دھماکے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ یوکرین کے ممبرپارلیمنٹ ایہور موسیچک سمیت تین دیگرافراد زخمی ہو گئے ۔ یوکرین کی وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے فیس بک پر پوسٹ کے ذریعہ یہ اطلاعات دیں۔ مسٹر موسیچک نے بتایا کہ اس بم دھماکے میں کل چار افراد زخمی ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT