Thursday , September 20 2018
Home / دنیا / یوکرین کیلئے آئی ایم ایف کا خطیر رقمی قرض

یوکرین کیلئے آئی ایم ایف کا خطیر رقمی قرض

واشنگٹن 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوکرین کے لئے 17.5 بلین امریکی ڈالرس کا خطیر قرض منظور کیا ہے تاکہ ملک کی گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالا جاسکے جہاں اُسے روس موافق علیحدگی پسندوں کا سامنا ہے۔ دریں اثناء آئی ایم ایف نے منیجنگ ڈائرکٹر سٹین لگارڈے نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے ایکسٹینڈ فنڈ

واشنگٹن 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوکرین کے لئے 17.5 بلین امریکی ڈالرس کا خطیر قرض منظور کیا ہے تاکہ ملک کی گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالا جاسکے جہاں اُسے روس موافق علیحدگی پسندوں کا سامنا ہے۔ دریں اثناء آئی ایم ایف نے منیجنگ ڈائرکٹر سٹین لگارڈے نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے ایکسٹینڈ فنڈ فیسیلیٹی (EFF) کے تحت توسیع شدہ انتظامات کئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT