Thursday , January 18 2018
Home / دنیا / یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر کی امداد : اوباما

یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر کی امداد : اوباما

واشنگٹن ۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر باراک اوباما نے یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کے بل پر دستخط کر دیئے ۔قانون میں روس پر نئی پابندیوں کی شرطبھی شامل ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر بارک اوباما کے دستخط کے ساتھ ہی یوکرین کی امداد کا بل قانون بن گیا ہے جس کے تحت امریکہ یوکرین کو ایک ارب ڈالر قرض کی ضمانت دے گا۔ قانون میں روس پ

واشنگٹن ۔6اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر باراک اوباما نے یوکرین کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کے بل پر دستخط کر دیئے ۔قانون میں روس پر نئی پابندیوں کی شرطبھی شامل ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر بارک اوباما کے دستخط کے ساتھ ہی یوکرین کی امداد کا بل قانون بن گیا ہے جس کے تحت امریکہ یوکرین کو ایک ارب ڈالر قرض کی ضمانت دے گا۔ قانون میں روس پر نئی پابندیاں لگانے کی شرطبھی شامل ہے۔ یوکرین کے بحران میں کردار ادا کرنے والے کچھ روسی عہدیداروںپر پابندیوں کا اطلاق ہو گا۔

TOPPOPULARRECENT