Tuesday , September 25 2018
Home / کھیل کی خبریں / یوگا حفظان صحت کیمپ

یوگا حفظان صحت کیمپ

حیدرآباد 7 مارچ ( راست ) صحت مند زندگی کیلئے اور حفظان صحت کے لئے صرف ایک گھنٹہ احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہوتی ہے جس سے مختلف بیماریوںسے بچا جاسکتا ہے ۔ اسی خیا لکو پیش نظر رکھتے ہوئے املی بن پارک سالار جنگ پل میں یوگا حفظان صحت کیمپ کا انعقاد عمل میں آ رہا ہے ۔ یہ کیمپ صبح 6.30 سے 8 بجے تک منعقد ہوگا ۔ اس میں استفادہ سے شوگر ‘ بی پی ‘ قبض ‘

حیدرآباد 7 مارچ ( راست ) صحت مند زندگی کیلئے اور حفظان صحت کے لئے صرف ایک گھنٹہ احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہوتی ہے جس سے مختلف بیماریوںسے بچا جاسکتا ہے ۔ اسی خیا لکو پیش نظر رکھتے ہوئے املی بن پارک سالار جنگ پل میں یوگا حفظان صحت کیمپ کا انعقاد عمل میں آ رہا ہے ۔ یہ کیمپ صبح 6.30 سے 8 بجے تک منعقد ہوگا ۔ اس میں استفادہ سے شوگر ‘ بی پی ‘ قبض ‘ بواسیر ‘ موٹاپہ ‘ تھائیرائیڈ وغیرہ پر قابو پایا جاسکتا ہے ۔ تفصیلات کیلئے ربط پیدا کریں 9963142863 ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT