Wednesday , January 24 2018
Home / سیاسیات / یوگا کو مضحکہ خیز بنانے مودی حکومت کی شرمناک کوشش : کانگریس

یوگا کو مضحکہ خیز بنانے مودی حکومت کی شرمناک کوشش : کانگریس

نئی دہلی ۔ 20 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : یوم عالمی یوگا کے موقع پر کانگریس نے نریندر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ہندوستان کے تاریخی آسن یوگا کو مضحکہ خیز بنانے کی شرمناک کوشش کی جارہی ہے ۔ کانگریس نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی یوگا کرتے ہوئے تصویر بھی جاری کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT