Wednesday , June 20 2018
Home / ہندوستان / یوگا کیلئے زور زبردستی نہیں ، مہنت گوپال داس کا بیان

یوگا کیلئے زور زبردستی نہیں ، مہنت گوپال داس کا بیان

ایودھیا، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر وی ایچ پی لیڈر نے آج کہاکہ حکومت کی جانب سے کسی کو بھی یوگا پر عمل کرنے کیلئے زبردستی نہیں کرنی چاہئے۔ وی ایچ پی لیڈر اور رام جنم بھومی نیاس ٹرسٹ کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس نے بتایا کہ یوگا کی مشق کیلئے زور زبردستی نہ کی جائے اور اُسے لازمی کے بجائے اختیاری بنایا جائے۔ مہنت گوپال نے جو رام مند

ایودھیا، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر وی ایچ پی لیڈر نے آج کہاکہ حکومت کی جانب سے کسی کو بھی یوگا پر عمل کرنے کیلئے زبردستی نہیں کرنی چاہئے۔ وی ایچ پی لیڈر اور رام جنم بھومی نیاس ٹرسٹ کے صدر مہنت نرتیہ گوپال داس نے بتایا کہ یوگا کی مشق کیلئے زور زبردستی نہ کی جائے اور اُسے لازمی کے بجائے اختیاری بنایا جائے۔ مہنت گوپال نے جو رام مندر تحریک کے رہنما ہیں، کہاکہ یوگا کسی مذہب کا حصہ نہیں مگر یوگا کرنے سے ذہنی سکون اور بہتر صحت حاصل ہوتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT