Wednesday , December 19 2018

یوگا کے دوران منتر پڑھنا غیراسلامی: دارالعلوم

سہارنپور۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام) دینی مدرسہ دارالعلوم نے آج کہا کہ پرانایام اور سوریہ نمسکار کے دوران منتر پڑھنا ’’غیراسلامی‘‘ ہے ۔ لیکن فتوی جاری کرنے سے انکار کردیا ۔ دارالعلوم کے مفتی ابوالقاسم نعمانی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ورزش کے طور پر یوگا کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔ لیکن یوگا کو کسی مخصوص مذہب سے منسوب کرنا م

سہارنپور۔12 جون (سیاست ڈاٹ کام) دینی مدرسہ دارالعلوم نے آج کہا کہ پرانایام اور سوریہ نمسکار کے دوران منتر پڑھنا ’’غیراسلامی‘‘ ہے ۔ لیکن فتوی جاری کرنے سے انکار کردیا ۔ دارالعلوم کے مفتی ابوالقاسم نعمانی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ورزش کے طور پر یوگا کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔ لیکن یوگا کو کسی مخصوص مذہب سے منسوب کرنا مناسب نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT