Monday , June 25 2018
Home / دنیا / یو این میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی

یو این میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی

نیویارک ۔ 25 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا ہے۔ اس موقع پر ادارے کے عہدیداروں اور کئی ممالک نے فلسطینی اور اسرائیلی تنازعے کیلئے دو مملکتی حل اور پر تشدد کارروائیوں کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔ 2014 ء کو فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سال مقرر کرنے کی اقوام متحدہ کی جنرل اس

نیویارک ۔ 25 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا ہے۔ اس موقع پر ادارے کے عہدیداروں اور کئی ممالک نے فلسطینی اور اسرائیلی تنازعے کیلئے دو مملکتی حل اور پر تشدد کارروائیوں کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔ 2014 ء کو فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سال مقرر کرنے کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پچھلے سال منظوری دی تھی۔

TOPPOPULARRECENT