Saturday , November 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / یو اے ای میں ایر چمپیئن شپ ،آسمان میں رنگین نظارہ

یو اے ای میں ایر چمپیئن شپ ،آسمان میں رنگین نظارہ

دبئی۔21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) متحدہ عرب امارات میں  ایرچیمپئن شپ میں آسمان رنگوں سے سج گیا،فضا میں چھوٹے طیاروں کے شاندار کرتب دیکھ کر لوگ خوب محظوظ ہوئے۔متحدہ عرب امارات کے ایر چیمپئن شپ میں امریکہ،برطانیہ ، خلیج ممالک سمیت کئی ملکوں کی10 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا۔ماہر ہوا بازوں نے چھوٹے طیاروں سے فضا میں قلابازیوں کا شاندار مظاہرہ کیا،رنگوں سے سجے کرتب دیکھ کر لوگوں نے ہوابازوں کی مہارت کی بھی خوب داد دی ۔

TOPPOPULARRECENT