Sunday , December 17 2017
Home / Top Stories / یو اے ای میں سڑک حادثہ تین ہندوستانی اسٹوڈنٹس ہلاک

یو اے ای میں سڑک حادثہ تین ہندوستانی اسٹوڈنٹس ہلاک

دبئی ، 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) تین ہندوستانی طلباء آج یو اے ای کے شہر شارجہ میں ہلاک ہوگئے جب اُن کی کار ایک اور گاڑی سے ٹکرا گئی۔ یہ حادثہ ابتدائی ساعتوں میں شارجہ کی الزاید ال مدام روڈ پر پیش آیا۔ اشمید اشرف، محمد شیفام اور محمد شنوب مختصر چھٹی گزار کر دبئی کو واپس ہورہے تھے کہ حادثے میں برسرموقع ہلاک ہوگئے۔ گلف نیوز نے کہا کہ تمام تینوں اسٹوڈنٹس کیرالا کے متوطن تھے۔

TOPPOPULARRECENT