یو پی ایس سی نتائج کا آج اعلان

نئی دہلی ، 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) باوقار سیول سرویسز امتحانات کے نتائج کا ہفتہ 4 جولائی کو یونین پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے اعلان کیا جائے گا۔ ایک عہدہ دار نے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہے جو کمیشن کی جانب سے پرسنالٹی ٹسٹ و انٹرویوز کی تکمیل کے صرف چار دن میں سیول سرویسز امتحانات 2014ء کے نتائج کا اعلان کیا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT