Saturday , September 22 2018
Home / سیاسیات / یو پی اے کے دور کے 10 گورنروں کا مستقبل معلق

یو پی اے کے دور کے 10 گورنروں کا مستقبل معلق

نئی دہلی ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کے ایچ آر بھردواج ، پنجاب کے شیوراج پاٹل کے بشمول یو پی اے حکومت کی جانب سے تقرر کردہ زائد از 10 گورنروں کا مستقبل معلق بتایا جارہا ہے ۔ وزیراعظم کی حیثیت سے نریندر مودی کے حلف لینے کے بعد ان گورنروں کو ہٹایا جاسکتا ہے ۔ سابق چیف منسٹر دہلی شیلاڈکشٹ کوحال ہی میں کیرالا کا گورنر مقرر کیا گیا تھا ۔ اتراکھنڈ کے گورنر عزیز قریشی اور جھارکھنڈ کے سید احمد کے علاوہ دیگر گورنر کا مستقبل معلق ہے ۔

TOPPOPULARRECENT