Friday , July 20 2018
Home / ہندوستان / یو پی میں فرقہ وارانہ فسادات کیلئے 17 افراد گرفتار

یو پی میں فرقہ وارانہ فسادات کیلئے 17 افراد گرفتار

مظفر نگر۔16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے آج دعوی کیا کہ اس نے 17 افراد کو دیول دیہات میں ایک خانگی تنازعہ کی بنیاد پر فسادات برپا کرنے کے الزام میں گرفتار کرچکی ہے۔ تقریباً 17 افراد کو اس سلسلہ میں گرفتار کیا گیا۔ واقع کی اطلاع کل شام وصول ہوئی جبکہ دو گروپس ایک دوسرے سے شادی شدہ خاتون کو زبردستی مائیکے روانہ کرنے کے مسئلہ پر باہم متصادم ہوگئے۔ ایس ایچ او کلدیپ شرما نے کہا کہ دونوں گروپس میں ہاتھاپائی ہوئی اور انہوں نے ایک دوسرے پر سنگ باری کی۔ 6 افراد بشمول 2 خواتین زخمی ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT