Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / یو پی میں گولی مارکر آر ایس ایس ورکر کو ہلاک کردیا گیا۔ واقعہ میں بھائی بھی زخمی

یو پی میں گولی مارکر آر ایس ایس ورکر کو ہلاک کردیا گیا۔ واقعہ میں بھائی بھی زخمی

غازی پور۔راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ( آ رایس ایس)ورکراور مقامی صحافی راجیش مشرا کو ہفتہ کے روز دونامعلوموٹرسیکل سواروں نے اترپردیش کے ضلع غازی پور میں واقعہ کرناڈا علاقے کی دوکان میں گولی مارکر ہلاک کردیا۔

نیوز ایجنسی اے این ائی کی خبر کے مطابق دوکان میں موجود مشرا کا بھی اس حملے میں شدید زخمی ہوا ہے۔

دوروز قبل ہی پنجاب کے لدھیانہ میں نقاب پوش موٹرسیکل سوار نے آر ایس ایس کے سینئر لیڈر رویندر گوسین کو گولی مار کر ہلاک کردیاتھا

TOPPOPULARRECENT