Friday , September 21 2018
Home / ہندوستان / یٰسین ملک کی گرفتاری

یٰسین ملک کی گرفتاری

سرینگر۔2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یٰسین ملک کو آج ریاست کے ضلع شوپیان میں پولیس نے حراست میں لیا جبکہ وہ گزشتہ ہفتہ آرمی فائرنگ میں عام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی ریالی نکالنے کی کوشش کررہے تھے۔ عہدیداروں نے کہا کہ یٰسین ملک جو کسی طرح شوپیان ٹائون پہنچ گئے، انہوں نے مقامی جامع مسجد سے جلوس نکالنے کی کوشش کی لیکن وہاں تعینات پولیس والوں نے انہیں تحویل میں لے لیا۔ اعتدال پسند حریت کانفرنس کے صدرنشین میر واعظ عمر فاروق کو بھی یہاں ان کی قیامگاہ کے باہر حراست میں لیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT