Sunday , November 19 2017
Home / ہندوستان / یکم ؍ اکٹوبر سے ٹرک مالکین کی ملک گیر ہڑتال

یکم ؍ اکٹوبر سے ٹرک مالکین کی ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی ۔ 28 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اے آئی ایم ٹی سی ٹرانسپورٹرس یونین نے آج دھمکی دی ہیکہ وہ یکم ؍ اکٹوبر سے ملک گیر سطح پر غیرمعینہ ہڑتال کرے گی۔ اس نے حکومت پر الزام عائد کیا ہیکہ وہ ٹرکس پر عائد کردہ ٹول معاف کرنے کے بشمول ان کے وسائل کو حل کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس نے دعویٰ کیا ہیکہ وہ ملک بھر میں 93 لاکھ ورکرس اور 50 لاکھ بس اور ٹورسٹ آپریٹرس کی نمائندہ یونین ہے۔ آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس کے صدر بھیم واڈوا نے کہا کہ ہم یکم ؍ اکٹوبر سے غیرمعینہ مدت کی ملک گیر ہڑتال کررہے ہیں اور حکومت پر دباؤ ڈالیں گے کہ وہ ٹرکس پر عائد کردہ ٹول اور ٹیکس برخاست ک

TOPPOPULARRECENT