Monday , November 20 2017
Home / ہندوستان / ۔ فرنویس ‘مودی سے ملاقات کرینگےNEET

۔ فرنویس ‘مودی سے ملاقات کرینگےNEET

ممبئی 16 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس

NEET مسئلہ پر وزْر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرینگے ۔ ریاست میں طلبا اور اولیاء طلبا نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ فرنویس نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اولیائے طلبا کو تیقن دے چکے ہیں کہ وہ وزیر اعظم مودی سے اس مسئلہ پر ملاقات کرینگے ۔ ہم اس مسئلہ کو حل کرنے ہر ممکن کوشش کرینگے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ مودی سے ملاقات کرکے طلبا اور اولیائے طلبا کے احساسات سے انہیں واقف کروائیں گے اور ان سے کوئی حل پیش کرنے کی خواہش کرینگے ۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ جاریہ سال سے ہی طلبا کو NEET میں حصہ لے کر کسی میڈیکل کا ڈنٹل کالج میں داخلہ مل سکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT