Tuesday , December 19 2017
Home / ہندوستان / ۔16 گھنٹے طویل آپریشن

۔16 گھنٹے طویل آپریشن

نئی دہلی ۔ /26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں ایک طبی کارنامہ انجام دیتے ہوئے سر سے جڑے ہوئے دو جڑواں بچوں کو 16 گھنٹے طویل آپریشن کے ذریعہ ایمس کے ڈاکٹرس نے آج علحدہ کردیا ۔ دونوں بچوں کو فی الحال مصنوعی آلات تنفس پر رکھا گیا ہے اور ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT