Wednesday , September 26 2018
Home / پاکستان / ۔16000 پاکستانی بیرونی ممالک میں محروس

۔16000 پاکستانی بیرونی ممالک میں محروس

اسلام آباد20 فروری( سیاست ڈاٹ کام ) 16 ہزار پاکستانی بیرون ملک قید و حراست میں ہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے بتا یا کہ سب سے زیادہ پاکستانی، سعودی عرب میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھا رہے ہیں۔وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے بیرون ملک 10 ہزار نظر بند اورچھ ہزار قید پاکستانیوں کی تفصیلات تحریری طور پر سینیٹ میں پیش کی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب میں 3 ہزار 87 پاکستانی قید میں ہیں جبکہ متحدہ یو اے ایمیں 2 ہزار 710 پاکستانی قید ہیں۔

TOPPOPULARRECENT