Sunday , December 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / ۔18 ویں بوسٹن کپ کا آج آغاز

۔18 ویں بوسٹن کپ کا آج آغاز

حیدرآباد۔5 مئی (پریس ریلیز) بوسٹن کپ ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹورنمنٹ جس کا انعقاد بوسٹ مشن ہائی اسکول کالا پتھر اور اسپورٹس کوچنگ فائونڈیشن مانصاحب ٹینک کے اشتراک سے کیا جاتا ہے، اس کے 18 ویں ایڈیشن کا کل آغاز ہورہا ہے۔ انڈر12 ، انڈر 14 اور انڈر 16 زمرے کے تحت کھیلے جانے والے اس ٹورنمنٹ میں دونوں شہروں سے 100 سے زائد ٹیمیں ہر سال شرکت کررہی ہیں ۔ بوسٹ مشن ہائی اسکول کے کرسپانڈنٹ محمد عمران احمد نے کہا کہ اس مرتبہ یہ ٹورنمنٹ اسکول کے مرحوم کرسپانڈنٹ شاکر احمد کی یاد میں کھیلا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT