Wednesday , January 17 2018
Home / Top Stories / ۔1987ء کے ہاشم پورہ قتل عام میں ۔16 پولیس ملازمین بری

۔1987ء کے ہاشم پورہ قتل عام میں ۔16 پولیس ملازمین بری

نئی دہلی ، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سولہ پولیس ملازمین کو آج یہاں ایک عدالت نے اترپردیش میں 1987ء کے ہاشم پورہ قتل عام کیس میں قتل اور دیگر جرائم کے الزامات سے بری کردیا۔ اس واقعہ میں 42 مسلمان ہلاک ہوگئے تھے۔ ایڈیشنل سیشنس جج سنجے جندال نے 16 پراونشیل آرمڈ کانسٹبلری (پی اے سی) پرسونل کو قتل، اقدام قتل، ثبوت سے چھیڑچھاڑ اور سازش سے متعلق ال

نئی دہلی ، 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سولہ پولیس ملازمین کو آج یہاں ایک عدالت نے اترپردیش میں 1987ء کے ہاشم پورہ قتل عام کیس میں قتل اور دیگر جرائم کے الزامات سے بری کردیا۔ اس واقعہ میں 42 مسلمان ہلاک ہوگئے تھے۔ ایڈیشنل سیشنس جج سنجے جندال نے 16 پراونشیل آرمڈ کانسٹبلری (پی اے سی) پرسونل کو قتل، اقدام قتل، ثبوت سے چھیڑچھاڑ اور سازش سے متعلق الزامات سے بری کردیا۔ عدالت نے انھیں شبہ کا فائدہ دیا اور کہا کہ ثبوت کا فقدان اس کیس میں ان کی شناخت قائم کرنے میں ناکام رہا۔

TOPPOPULARRECENT