Tuesday , August 14 2018
Home / ہندوستان / ۔2 اور 3 فبروری کو تاجروں کی ہڑتال

۔2 اور 3 فبروری کو تاجروں کی ہڑتال

نئی دہلی۔ 27جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے تاجروں نے سیلنگ کے خلاف 2 اور 3 فروری کو دکانیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس کے جنرل سکریٹری پراوین کھنڈیلوال نے بتایا کہ قومی دارالحکومت میں دو دن تمام دکانیں بند رہیں گی۔ ان کی مانگ ہے کہ سیلنگ کی کارروائی فوراً بند کرکے حکومت معافی کی کوئی اسکیم متعارف کرے۔

TOPPOPULARRECENT