Sunday , August 19 2018
Home / شہر کی خبریں / ۔2 مارچ کو اختیاری تعطیل

۔2 مارچ کو اختیاری تعطیل

حیدرآباد 27 فروری (این ایس ایس) حکومت تلنگانہ نے آج اعلان کیاکہ جمعہ 2 مارچ کو ملازمین کے لئے اختیاری تعطیل رہے گی اور یکم مارچ کو ہولی تہوار کی تعطیل ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT