Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / ۔2 پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزا منظور

۔2 پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزا منظور

نئی دہلی ۔ 14 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے انسانی جذبہ خیر سگالی کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے آج اعلان کیا ہے کہ جگر کی پیوندکاری کے لیے مزید 2 پاکستانی شہریوں کو ویزا جاری کیا جائے گا ۔ سشما سوراج نے بتایا کہ انہوں نے ہندوستانی ہائی کمشنر اسلام آباد کو ہدایت دی ہے کہ وہ نسیم اختر نامی خاتون اور شبیر احمد شاہ کو ہندوستان میں جگر کی پیوندکاری کے سلسلے میں ویزا جاری کرے ۔ ان مریضوں کے عزیز و اقارب نے سشما سوراج سے اس غیر معمولی جذبہ خیر سگالی پر شکریہ ادا کیا ۔۔

 

Top Stories

TOPPOPULARRECENT