Wednesday , June 20 2018
Home / ہندوستان / ۔2013 ء میں یو پی میں سب سے زیادہ فسادات

۔2013 ء میں یو پی میں سب سے زیادہ فسادات

نئی دہلی 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) یو پی میں 2013 ء میں اعظم ترین تعداد میں یعنی 247 فرقہ وارانہ فسادات ہوئے جن میں 77 جانیں ضائع ہوگئیں۔ حکومت نے راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہاکہ فرقہ وارانہ تشدد کے 88 واقعات کے ساتھ مہاراشٹرا دوسرے، 84 واقعات کے ساتھ مدھیہ پردیش تیسرے، 73 واقعات کے ساتھ کرناٹک چوتھے، 68 فسادات کے ساتھ گجرات پانچویں، 63 فسا

نئی دہلی 5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) یو پی میں 2013 ء میں اعظم ترین تعداد میں یعنی 247 فرقہ وارانہ فسادات ہوئے جن میں 77 جانیں ضائع ہوگئیں۔ حکومت نے راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہاکہ فرقہ وارانہ تشدد کے 88 واقعات کے ساتھ مہاراشٹرا دوسرے، 84 واقعات کے ساتھ مدھیہ پردیش تیسرے، 73 واقعات کے ساتھ کرناٹک چوتھے، 68 فسادات کے ساتھ گجرات پانچویں، 63 فسادات کے ساتھ بہار چھٹویں اور 52 فسادات کے ساتھ راجستھان ساتویں مقام پر ہے۔ مہاراشٹرا میں 12 اور مدھیہ پردیش میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔ یوپی میں اعظم ترین تعداد میں یعنی 360 افراد زخمی ہوئے۔ یہ معلومات وزیر مملکت برائے داخلہ کے پی این سنگھ نے ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے فراہم کیں۔

TOPPOPULARRECENT