Wednesday , September 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / ۔2018،سندھوکی چند ٹورنمنٹس سے دستبرداری ؟

۔2018،سندھوکی چند ٹورنمنٹس سے دستبرداری ؟

Glasgow : India's Pusarla Sindhu competes in the women singles final on day seven of the 2017 BWF World Championships at the Emirates Arena in Glasgow, Scotland, Sunday Aug. 27, 2017. AP/PTI(AP8_27_2017_000248B)

نئی دہلی۔27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو نے نئے سال کا سخت اور مصروفیت سے بھرپور کیلنڈر دیکھتے ہوئے اپنی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے جس کے تحت وہ مخصوص ٹورنمنٹس میں شرکت کریں گی۔ واضح رہے کہ مصروف ترین انٹرنیشنل کیلنڈر پر سائنا نہوال اور کیرولینا مرین جیسی صف اول کی کھلاڑیوں نے بھی کڑی تنقید کی ہے اور پی وی سندھو نے کہا ہے کہ ایونٹس کی منصوبہ بندی بہتر ہونا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT