۔2018ء میں 7.3 فیصد شرح ترقی

واشنگٹن۔10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ سال 2018 ء شرح ترقی 7.3 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے اور آئندہ 2 سال میں یہ شرح 7.5 فیصد ہوسکتی ہے۔ عالمی بینک نے کہا کہ اس ملک میں ترقی کی بہت گنجائش ہے جو دیگر ترقی پذیر معیشتوں کے برعکس ہے بشرط یہ کہ جامع اصلاحات پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ بینک نے گزشتہ روز یہاں جاری کردہ اپنے جائزہ میں کہا کہ ہندوستان کو نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے جھٹکے لگے ہیں اور 2017ء میں شرح ترقی 6.7 فیصد رہی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT