Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / ۔3 بھائیوں کا کرکٹ میں عالمی ریکارڈ

۔3 بھائیوں کا کرکٹ میں عالمی ریکارڈ

ایمسٹلوین۔20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)چند منٹ کے فرق سے پیدا ہونے والے 20سالہ تین بھائیوں نے پیشہ وارنہ کرکٹ میں حصہ لے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ سکندر، اسد اور ثاقب ذوالفقار کو ہالینڈ کی کرکٹ ٹیم میں شامل کیاگیا جو متحدہ عرب امارات کیخلاف پہلے لسٹ اے ونڈے میں اتری تو نیا ورلڈ ریکارڈ قائم ہوگیا۔ بین الاقوامی میچ میں اسد نے 15اور ثاقب ذوالفقار نے 11رنز اسکور کئے جبکہ دونوں سے نسبتاً تجربہ کار سکندر نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے آٹھویں مقام پر ناقابل شکست41رنز کی اننگز کھیلی ۔

TOPPOPULARRECENT