Tuesday , October 23 2018
Home / ہندوستان / ۔4طلبہ کو بریانی پکانے پر مجرمانہ

۔4طلبہ کو بریانی پکانے پر مجرمانہ

نئی دہلی ۔ 9نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے حکام نے 4طلبہ کو ادارہ کے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اڈمنسٹریشن بلاک کے قریب بریانی کا پکوان کرنے کی پاداش میں جرمانہ عائد کیا ہے ۔ چیف پراکٹر کاؤشل کمار کے مطابق چاروں طلبہ کو جنہوں نے یہ کام جون میں کیا تھا ‘ 6اور 10ہزار روپئے کے درمیان جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔اسٹوڈنٹس کو انتباہ دیا گیا ہے کہ مستقبل میں اس قسم کی حرکت نہ کریں اور جرمانہ کی ادائیگی کیلئے 10یوم کی مہلت دی گئی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT