Sunday , November 19 2017
Home / ہندوستان / ۔6 سالہ لڑکی بورویل میں گرپڑی

۔6 سالہ لڑکی بورویل میں گرپڑی

بیلگاوی ۔ /23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں ایک 6 سالہ لڑکی ساتھیوں کے ساتھ کھیل کے دوران 30 فٹ گہرے بورویل میں گرپڑی ۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کی جانب سے اسے بچانے کی کوششیں جاری ہیں ۔ فورس کے عہدیدار نے بتایا کہ یہ لڑکی 30 فٹ گہرے بورویل میں پھنسی ہوئی ہے اور سخت زمین و چٹانوں کی وجہ سے مشکلات پیش آرہی ہیں۔لڑکی کی ماں اس واقعہ کے بعد بے ہوش ہوگئی جسے ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT