۔60خاتون پولیس ملازمین کو ایوارڈ

حیدرآباد۔ 11 اکتوبر (سیاست نیوز) گرل چائیلڈ انٹرنیشنل ڈے کے موقع پر وشویشوریا آڈیٹوریم ، خیریت آباد میں منعقدہ ایک پروگرام کے موقع پر پہلی مرتبہ سٹی پولیس سے وابستہ 60 خاتون پولیس عہدیداروں کو پولیس تحقیقات درخواستوں سے نمٹنے اور کمیونٹی سرویس کے علاوہ لا اینڈ آرڈر بندوبست ، آفس مینجمنٹ ، متاثرین کی مدد ، ٹیکنالوجی کے استعمال میں غیرمعمولی مظاہرہ کرنے پر کمشنر پولیس نے ایوارڈ اور توصیف ناموں سے نوازا۔آئی پی ایس ایڈیشنل کمشنر پولیس شیکھا گوئل نے بھی خطاب کیا۔

TOPPOPULARRECENT